منگل,  21 جولائی 2026ء

بھارت میں پہلی ڈینگی ویکسین کی منظوری

بھارت میں پہلی ڈینگی ویکسین کی منظوری

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) : بھارت میں ڈینگی سے بچاؤ کے سلسلے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پہلی ویکسین کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جاپان کی دوا ساز کمپنی ٹاکیڈا فارماسیوٹیکل کی تیار کردہ کیو ڈینگا(QDENGA)کو بھارتی ڈرگ ریگولیٹر نے استعمال کی اجازت دے دی