کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر (گجرات )میں 36 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد 12 اگست کو ہوگا August 6, 2026
بند آنکھوں کے پیچھے June 22, 2026 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی “بند آنکھوں کے پیچھے” بالکل میری آنکھوں کے سامنے ٹیبل پر پڑی ایک خوبصورت آپ بیتی ہے جو کہ یادوں کے دریچوں سے جھانکتی ایک تہذیبی داستان بھی ہے جس کے مصنف فیروز ناطق خسرو ہیں یہ ان کی خودنوشت سوانح عمری ہے۔ یہ