کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کابینہ کی تشکیل کاعمل مکمل ہوگیا،کس کوکون سی وزارت مل گئی۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان صوبائی کابینہ کے اراکین کو محکمے الاٹ کردئیے گئے ہیں ،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی، شعیب نوشیروانی خزانہ، سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ ورکس ،حاجی علی