بدھ,  12  اگست 2026ء

بلوچستان: سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8