جمعرات,  14 مئی 2026ء

بلوچستان: بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک

بارکھان(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں  فتنہ الہندوستان کےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں  سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 7 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج اور فرنٹیئرکوربلوچستان کےدستوں  نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں کلیئرنس