








برمودا(روشن پاکستان نیوز) بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ برمودا سے امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر بوسٹن جانے والا طیارہ (ائیرایمبولینس) لاپتہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈین کمپنی کےگلف اسٹریم جی 100 میڈیکل جیٹ میں مریض سمیت 6 افراد سوار تھے۔ پائلٹ اور مسافر نے مل کر فلائی دبئی کا