بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

برطانیہ کو ممکنہ بیرونی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہونا ہوگا، وزیرِ دفاع ویس سٹریٹنگ

برطانیہ کو ممکنہ بیرونی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہونا ہوگا، وزیرِ دفاع ویس سٹریٹنگ

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیرِ دفاع ویس سٹریٹنگ نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کو 2030 تک کسی بھی ممکنہ بیرونی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونا ہوگا۔ ان کے مطابق ملک کو روایتی فوجی کارروائیوں کے ساتھ سائبر حملوں، تخریب کاری، اہم قومی