

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ کو ایران کی جانب سے سنگین نوعیت کے متعدد خطرات کا سامنا ہے۔ انہوں نے یہ بات مانچسٹر کی یہودی کمیونٹی کے خلاف مبینہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 ایرانی شہریوں پر