







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت کی جانب سے جنک فوڈ کے اشتہارات سے متعلق قواعد سخت کرنے کی تجویز پر اشتہاری صنعت نے تشویش ظاہر کر دی ہے۔ ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے سربراہ اسٹیفن وُڈفورڈ کے مطابق غذائی اجزاء کی درجہ بندی کے نظام میں تبدیلی سے برطانیہ سے 10