

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں دل کی سنگین بیماری آبسٹریکٹو ہائپر ٹرافک کارڈیو مایوپیتھی (ایچ سی ایم) میں مبتلا ہزاروں مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ کیئر ایکسیلنس نے بیک وقت نئی