بدھ,  11 نومبر 2026ء

برطانیہ: امریکی فوج کا سینئر اہلکار روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

برطانیہ: امریکی فوج کا سینئر اہلکار روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز): برطانوی انسداد دہشتگردی پولیس نے امریکی فوج کے ایک سینئر اہلکار کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 41 سالہ سینئر فوجی اہلکار کو منگل کے روز گلاسٹر کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔لندن