اتوار,  31 مئی 2026ء

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر آدم عظیم نے کینیڈین حریف کو شکست دے دی

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر آدم عظیم نے کینیڈین حریف کو شکست دے دی

لندن (روشن پاکستان نیوز): برطانوی نژاد پاکستانی باکسر آدم عظیم نے کینیڈین حریف کو شکست دے دی۔ ناقابل شکست آدم عظیم نے اسٹیو کلیجٹ کو تیسرے راؤنڈ میں ہرایا، اس لائٹ ویلٹر ویٹ مقابلے میں آدم عظیم نے دوسرے راؤنڈ میں کلیجٹ کو گرا دیا اور تیسرے راؤنڈ میں مقابلہ