برطانیہ میں جنک فوڈ اشتہارات پر پابندی سخت کرنے کا منصوبہ، ملازمتوں اور سرمایہ کاری کو نقصان پہنچنے کا خدشہ October 28, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا اسپین میں ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت October 28, 2026
سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، حوثی حملے فوری بند کرائے جائیں: علامہ ڈاکٹر ہشام الٰہی ظہیر October 28, 2026
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، اہم خبر آ گئی April 17, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26۔2025 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ روپے سالانہ سے بڑھانے کاامکان ہے جب کہ ٹیکس سلیبز بھی تبدیل کیے جانے کی توقع ہے۔