هفته,  03 اکتوبر 2026ء

اے آئی کی ترقی : ٹیکنالوجی یا تباہی؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

اے آئی کی ترقی : ٹیکنالوجی یا تباہی؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیوں کے اہم عہدیداران کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ترقی اس کی رفتار، حفاظتی اقدامات اور ممکنہ خطرات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور اینتھروپک کے