







ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے دنیا بھر سے ایک ہزار عمرہ زائرین کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام خادمِ حرمین شریفین کے حج، عمرہ اور زیارت پروگرام برائے مہمانان‘ کے تحت 66 ممالک سے تعلق رکھنے