پیر,  09 نومبر 2026ء

ایڈمنٹن میں عالمی حلقۂ فکر و فن اور بزمِ سخن کے زیرِ اہتمام یادگار مشاعرہ

ایڈمنٹن میں عالمی حلقۂ فکر و فن اور بزمِ سخن کے زیرِ اہتمام یادگار مشاعرہ

ایڈمنٹن (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں عالمی حلقۂ فکروفن اور بزمِ سخن ایڈمنٹن کے باہمی اشتراک سے ایک پروقار اور یادگار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز شعرا، ادبی شخصیات اور اردو شعر و ادب سے محبت رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی