







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو کی اندرونی اسکرین ٹوٹنے کی شکایات کا سامنا ہے جس پر کمپنی نے ردِعمل دیتے ہوئے متاثرہ صارفین کو ایپل کیئر سے رابطہ کرنے اور متبادل فون حاصل کرنے کا مشورہ دیا