منگل,  21 جولائی 2026ء

اینڈی برنہم نے برطانیہ کی وزارتِ عظمیٰ سنبھال لی، 10 سالہ اصلاحاتی منصوبے کا اعلان

اینڈی برنہم نے برطانیہ کی وزارتِ عظمیٰ سنبھال لی، 10 سالہ اصلاحاتی منصوبے کا اعلان

لندن(شہزاد انور ملک) برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے منصب سنبھالتے ہی مہنگائی، عوامی خدمات، رہائش، تعلیم اور معیشت میں اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک کو ایک نئے سیاسی اور معاشی ماڈل کی طرف لے جائے گی۔ انہوں نے عوام سے اعتماد