اسپیس ایکس نے زمین واپسی پر خلائی جہاز کو فضا میں تھامنے کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا November 16, 2026
آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلاب کا دعویٰ November 16, 2026
ایس ایچ او اور خاتون کے درمیان تلخ کلامی! سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل June 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک پولیس ایس ایچ او کو ایک خاتون کے ساتھ تلخ کلامی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔