







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی دھمکیاں ملنے پر امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے منتقل ہوگئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیرخزانہ کی فوجی اڈے منتقلی کا واقعہ حال ہی میں