منگل,  03 نومبر 2026ء

ایران کے بندر عباس میں چار دھماکے، میزائل حملوں کی اطلاعات، دو امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کے بندر عباس میں چار دھماکے، میزائل حملوں کی اطلاعات، دو امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں چار دھماکوں کی آوازیں سنے جانے اور میزائل داغے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ