هفته,  19  ستمبر 2026ء

ایران چاہتا ہے سعودی عرب اور حوثیوں میں جنگ ختم ہو، سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل

ایران چاہتا ہے سعودی عرب اور حوثیوں میں جنگ ختم ہو، سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نےکہا ہےکہ ایران چاہتا ہےکہ سعودی عرب اور یمنی حوثیوں میں جنگ ختم ہو، لگتا ہےکہ حوثی بھی سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ قطری