بدھ,  23  ستمبر 2026ء

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جا رہاہے ۔