جمعرات,  05 نومبر 2026ء

ایران جنگ کے باعث برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح

ایران جنگ کے باعث برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اس وقت پیٹرول 160 پنس اور ڈیزل 179 پنس فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ ایندھن مہنگا ہونے سے برطانوی شہریوں پر مالی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ گاڑی کا ٹینک