اتوار,  22 نومبر 2026ء

ایران جنگ کے اثرات: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ایران جنگ کے اثرات: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے مسلسل اثرات کے باعث برطانیہ میں ڈیزل کی اوسط قیمت تقریباً 2 پاؤنڈ فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ڈیزل کی اوسط قیمت