رمشہ کرسچن کالونی کے متاثرین سے مشعال ملک کی ملاقات، بے گھر خاندانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا اعلان June 7, 2026
ایران: تہذیبوں کی سرزمین سے جنگ کے دہانے تک June 22, 2025 تحریر: وقار نسیم وامق جب تاریخ کی کتابیں کھلتی ہیں، تو ایران کا نام سنہری حروف میں لکھا نظر آتا ہے۔ ایک ایسی سرزمین جو کبھی فارس کی سلطنت تھی جہاں سائرس اعظم نے انسانی حقوق کا پہلا منشور لکھا اور جہاں پرسیپولس کی دیواروں پر تہذیبوں کی گونج آج