








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے اردن کی الازرق بیس پر میزائل حملوں میں امریکا کے 3 ایف 35 طیارے تباہ کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے اعلان کیا ہےکہ اس نے گزشتہ شب ایران پر کیے گئے حملوں کے