








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی واقع ہوئی ہے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 23 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا۔ ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے اور امریکی ڈالر سمیت بیشتر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں مزید کم ہوگئی، تاہم