هفته,  21 نومبر 2026ء

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مکمل طبی معائنہ

اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا مکمل طبی معائنہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا خصوصی میڈیکل ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا ہے، جبکہ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دونوں