اتوار,  26 جولائی 2026ء

انگلینڈ اور ویلز میں 461 پولیس افسران برطرف

انگلینڈ اور ویلز میں 461 پولیس افسران برطرف

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پولیس کے احتسابی نظام کے تحت مالی سال 26-2025ء کے دوران ویسٹ یارکشائر پولیس کے 15 افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا یا ان کی خدمات ختم کر دی گئیں۔ انگلینڈ اور ویلز میں مجموعی طور پر 461 پولیس افسران برطرف ہوئے جو