جمعرات,  14 مئی 2026ء

انسٹاگرام نے اہم فیچر ختم کر دیا، صارفین حیران

انسٹاگرام نے اہم فیچر ختم کر دیا، صارفین حیران

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انتہائی