

کانگو(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایبولا وبا تاریخ کی بدترین ایبولا وباؤں میں سے ایک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ موت کے بعد بھی متاثرہ جسم سے پھیل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اور تشویشناک اضافہ