








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ڈرون ساز کمپنی ‘پاورس’ (Powerus) نے پاک فوج کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس میں ڈرونز سے متعلق ایک ابتدائی آرڈر بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کمپنی کے شریک بانی بریٹ ویلکووچ نے سکیورٹی وجوہات