







واشنگٹن: (روشن پاکستان نیوز) امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ کمپیوٹنگ نظام ’’کلاؤڈ ون‘‘ پر ہیکرز نے سائبر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں حساس فوجی، عملے اور لاجسٹکس سے متعلق ڈیٹا کو خطرات لاحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہیکرز نے سافٹ ویئر کی ایک خامی سے فائدہ