امریکی شہر ڈیلس میں گیس دھماکا، 3 افراد جاں بحق

امریکی شہر ڈیلس میں گیس دھماکا، 3 افراد جاں بحق

 ٹیکساس(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس  کے شہر ڈیلس کی ایک عمارت    میں گیس دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی شہر ڈیلس کے علاقے اوک کلف میں اپارٹمنٹ کمپلیکس میں ہونے والے خوفناک گیس دھماکے اور آتشزدگی کے بعد امدادی کارروائیاں ریسکیو مرحلے