

فلوریڈا (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیلاہاسی میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ سے پہلے کچھ افراد کے درمیان جھگڑا