

ریاض ( ) عالمی حلقۂ فکر و فن کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان U.S. House of Representatives کے رکن یوجین ونڈمین Eugene Vindman نے عالمی حلقہء فکروفن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی ادبی و سماجی خدمات کو باضابطہ طور پر سراہا ہے۔ کانگریس مین یوجین ونڈمین نے اپنے