اتوار,  26 جولائی 2026ء

امریکہ ایران کشیدگی: جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، مذاکرات ہی واحد حل ہیں، سحر کامران

امریکا، ایران کشیدگی: جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں، سحر کامران
امریکا، ایران کشیدگی: جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے اور مذاکرات بحال کرنے کے لیے مخلصانہ اور مسلسل سفارتی کوششیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی