هفته,  21 نومبر 2026ء

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں عدالت سے سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 مرتبہ موت کو چکما دے دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں قیدی خاتون دوبار موت کے منہ سے بچ نکلی ہے، ریاست ٹینیسی میں سزائے موت پانے والی کرسٹا پائیک کو زہریلا انجیکشن