جمعرات,  05 نومبر 2026ء

امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

واشنگتن(روشن پاکستان نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نےکہا ہےکہ امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، امریکا کو اپنے مفادات کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا