الحمدللہ! حج سے متعلق قیاس آرائیوں پر وسیم اکرم کا بیان آگیا

الحمدللہ! حج سے متعلق قیاس آرائیوں پر وسیم اکرم کا بیان آگیا

جدہ(روشن پاکستان نیوز۹ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا حج سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیوں پربیان آگیا۔ وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور ٹی وی پریزنٹر فخر عالم کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل