هفته,  23 نومبر 2024ء

اسلام آباد

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا۔تاہم شمال مغربی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،وجہ کیا بنی ؟ جانیں خبر میں

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی غیر قانونی عمل کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ کسی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی

نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اغوا کرلیے گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)أ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغوا کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق نادرا کے افسر کے اغوا کا مقدمہ اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج

حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے نئے پروٹیکٹرآفس کھولنے کااعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے مختلف شہروں میں روزگارکیلئے بیرون ممالک جانے والے شہریوں کیلئےنئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان کردیا۔ ‘ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی جواد سہراب نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ پروٹیکٹردفاتر کی تعداد 9 سے بڑھا کر 14

پاک ایران تنازعہ، سفیروں کی ملک بدری ختم

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز    )اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات معمول پرآنےلگے، سفیروں کی ملک بدری ختم، پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے، پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کسی وقت اسلام آباد پہنچ جائیں گے،حالیہ ناخوشگوار واقعہ کے ردعمل پر دونوں ملکوں نے اپنے سفیروں

ملکی معاشی استحکام میں بڑی رکاوٹ کونسی ہے؟ ڈاکٹرشمشاد اختر نے اصل حقائق بتا دئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاداختر کا کہنا تھا کہ پائیدار اقتصادی ترقی و نمو کیلئے حکومت موثر اقدامات اٹھار ہی ہے۔ منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری،، سمگلنگ ملکی معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، پاکستان کی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کسٹم

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج,درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج، وفاقی حکومت کےوکیل راجہ رضوان عباسی نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی، جج ابو الحسنات، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی