منگل,  10  ستمبر 2024ء
حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے نئے پروٹیکٹرآفس کھولنے کااعلان کر دیا


اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے مختلف شہروں میں روزگارکیلئے بیرون ممالک جانے والے شہریوں کیلئےنئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان کردیا۔ ‘

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی جواد سہراب نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ پروٹیکٹردفاتر کی تعداد 9 سے بڑھا کر 14 کی جارہی ہے۔


نئے دفاتر سکھر، اسلام آباد، باغ، راولاکوٹ اور ایبٹ آباد میں کھولے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ اس قدم کا مقصد ملازمت کے مواقع کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کے لیے ہماری شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News