








مطالبات پورے نہ ہوئے تو وزیراعظم ہاؤس کی طرف مارچ کرینگے، اجمل بلوچ اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے مہنگی بجلی، ٹیکسز اور انتظامی اقدامات پر شدید تنقیدکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا