اتوار,  06  ستمبر 2026ء

اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی

اسلام آباد پولیس اور این سی سی آئی اے میں بھرتیاں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں بھرتیوں کے خواہشمند افراد کو خوشخبری دیتے ہوئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے سماجی رابطے