

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ مختلف ایگزٹ پولز کے مطابق انتخابات میں کوئی واضح فاتح نہیں ہو گا، بعض پولز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کو وزیر اعظم نیتن یاہو کے اتحادپر