








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کا فیصلہ 106ویں منٹ میں متبادل اسٹرائیکر فیران