هفته,  23 نومبر 2024ء

احتجاج

سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ،کب ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے کل قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح 10 بجےہوگا۔ذرائع کے مطابق بجٹ

تاجر تنظیم کا تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف احتجاج کا انتباہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو حکومت کی جانب سے 35 لاکھ خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے شروع کی گئی تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر اجمل

مال روڈ پر احتجاج کےدوران گرفتار ہونیوالے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں

اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین برطرف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کے خلاف احتجاج کرنے پر اپنے 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اور ایمیزون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے

اڈیالہ جیل میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا

  راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے مین گیٹ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارکنوں کو پابندی کے باوجود ویڈیو بنانے پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے موبائل فون سے جیل کی ویڈیو بنانے والے 5

سیاسی جماعتوں کا کراچی میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی پریس کلب کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 27 فروری کو بھرپور احتجاج ہوگا، پرامن مزاحمت ہماری کامیابی کا منہ بولتا

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم ، ٹریفک پلان بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جب کہ خواتین سمیت نیشنل پیپلز موومنٹ کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال سے قبل ہی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی جانب سے ملک گیر پرامن احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد پولیس نے امن و امان کی کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے آج وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ایک

قوم کو مبارکباد ، بانی پی ٹی آئی نےکل پر امن احتجاج کی کال دیدی، عمیر نیازی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کل پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ میں نے اور سلمان