سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف May 18, 2026
اب تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 اور چوتھے کی پیدائش پر 40 ہزار روپے ملیں گے May 18, 2026 آندھرا پردیش (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو نقد انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے کہا کہ تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 ہزار اور چوتھے پر 40 ہزار روپے دیے