

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میر پور، کوٹلی اور بھمبر